جہلم(جہلم نیوز ڈاٹ نیٹ +مرزا عبدلجبار بیگ)انچارج ٹریفک پولیس حافظ عطا الرحمن ۔ ڈی پی او جہلم سید تنویر مستفی ۔ ڈی سی جہلم سیف انور اور حمزہ ویلفئر سوسائٹی جہلم کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے معززین کے علاوہ طالب علموں کی بڑی تعداد نے شرکت کی واک میں صدر جہلم پریس کلب ملک وسیم اختر نے خصوصی طور پر شرکت